مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كان يرى أن يوقف الدار والمسكن باب: گھر اور رہنے کی جگہ کا وقف کرنا
حدیث نمبر: 22210
٢٢٢١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن هشام بن عروة عن أبيه أن ⦗٤٨٥⦘ الزبير (وقف) (١) دارًا له على المردودة من بناته (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے بیٹیوں میں سے جو مطلقہ تھی ان کے لئے اپنا گھر وقف کیا ہوا تھا۔
حواشی
(١) في [جـ، و]: (أوقف).