مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأذان والإقامة
من رخص للمؤذن أن يتكلم في أذانه باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ مؤذن دوران اذان گفتگو کر سکتا
حدیث نمبر: 2221
٢٢٢١ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عطاء: أنه كان لا يرى بأسا أن يتكلم المؤذن في أذانه، ولا بين الأذان والإقامة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ مؤذن اذان میں بات کرے اور نہ ہی اذان و اقامت کے درمیان بات کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔