مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22197
باب: جن حضرات نے شکاری کتے کی قیمت ( ثمن) وصول کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص في (ثمن كلب الصيد)
حدیث نمبر: 22197
٢٢١٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس بثمن كلب الصيد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں شکاری کتے کی قیمت وصول کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔