مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من رخص في (ثمن كلب الصيد) باب: جن حضرات نے شکاری کتے کی قیمت ( ثمن) وصول کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 22197
٢٢١٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس بثمن كلب الصيد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کتے کی قیمت وصول کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔