مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من رخص في (ثمن كلب الصيد) باب: جن حضرات نے شکاری کتے کی قیمت ( ثمن) وصول کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 22195
٢٢١٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يحيى بن سعيد عن محمد بن يحيى بن حبان قال: كان الناس يقضون (في الكلب) (١) بأربعين درهمًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن یحییٰ بن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لوگ ( فقہاء کرام s ) ( کتے کو مارنے کی صورت میں ) چالیس درہم کا فیصلہ فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (بالكلب).