مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
ما جاء في ثمن الكلب باب: کتے کے ثمن کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 22191
٢٢١٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عفان قال: أخبرنا أبان العطار عن يحيى بن أبي كثير عن إبراهيم بن (عبد اللَّه) (١) عن السائب بن يزيد عن رافع بن خديج أن النبي ﷺ قال: "كسب الحجام خبيث، (ومهر البغي خبيث) (٢)، وثمن الكلب خبيث" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : حجام کی کمائی اور زانیہ کے مہر کی کمائی اور کتے کی قیمت حرام ہیں۔
حواشی
(١) في [جـ، ع]: (عبيد اللَّه)، وفي [ط]: زيادة (بن قارظ).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].