مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
ما جاء في ثمن الكلب باب: کتے کے ثمن کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 22189
٢٢١٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (يونس بن محمد) (١) قال: حدثنا شريك عن أبي (فروة) (٢) قال: سمعت عبد الرحمن بن أبي ليلى يقول: ما أبالي ثمن (كلب) (٣) أكلت أو ثمن خنزير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں کتے کی قیمت اور خنزیر کی قیمت کھانے میں کوئی فرق نہیں سمجھتا۔
حواشی
(١) في [ط]: (ابن إدريس).
(٢) في [جـ]: (مرة).
(٣) في [أ، جـ، ز، و]: (الكلب).