مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
ما جاء في ثمن الكلب باب: کتے کے ثمن کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 22180
٢٢١٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن عطاء عن (سعيد عن) (١) أبي هريرة قال: سمعته يقول: ثمن الكلب سحت (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کتے کو فروخت کر کے اس کی قیمت حرام ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].