مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22170
باب: قحط کے زمانے میں شہری کا دیہاتی کے لئے بیع کرنا
في بيع (حاضر) لباد
حدیث نمبر: 22170
٢٢١٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: ليس به بأس اليوم إنما أراد النبي ﷺ أن يصيب الناس غرة أهل البادية لما قدم المدينة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آج کل ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، بیشک جب حضور ﷺ مدینہ تشریف لائے تو آپ نے اس لیے منع کیا تھا کہ لوگ دیہاتی لوگوں کے بھولے پن سے فائدہ اٹھا سکیں۔