مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22168
باب: قحط کے زمانے میں شہری کا دیہاتی کے لئے بیع کرنا
في بيع (حاضر) لباد
حدیث نمبر: 22168
٢٢١٦٨ - وسمع عمر يقول: لا يبيع حاضر لباد (١).مولانا محمد اویس سرور
اور انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ شہری آدمی دیہاتی کے لئے بیع نہ کرے۔