مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22166
باب: قحط کے زمانے میں شہری کا دیہاتی کے لئے بیع کرنا
في بيع (حاضر) لباد
حدیث نمبر: 22166
٢٢١٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن أبي حرة عن الحسن أنه كان لا يرى بأسًا أن يشتري من الأعرابي (للأعرابي) (١) قال: فقيل له: فيشتري منه للمهاجر؟ قال: لا.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ دیہاتی شخص سے دیہاتی کے لئے خریدا جائے، آپ رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ اس سے مہاجر کے لئے خریدا جاسکتا ہے ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : نہیں۔
حواشی
(١) في [جـ، ط، و]: (الأعرابي).