مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22143
باب: اس شخص کے بارے میں جو ایک جماعت کے ساتھ لکھت پڑت کرے (یعنی کسی معاملہ، تجارت وغیرہ میں ایک سے زیادہ آدمیوں سے تحریری معاہدہ کرے)
في الرجل يكتب الكتاب على النفر
حدیث نمبر: 22143
٢٢١٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن زهير عن جابر عن الحكم في الرجل يكون له الحق على القوم يقول: أيَّهم شئتُ أخذتُ بجميع حقي قال: هذا بمنزلة الكفيل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جس کا ایک قوم پر حق ہو اور وہ کہے کہ جس سے چاہوں پورا حق وصول کروں گا، فرماتے ہیں کہ یہ بمنزلہ کفیل کے ہے۔