مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22133

باب: جلوہ کے وقت نحل کے بارے میں

في النحل عند (الجلوة)

حدیث نمبر: 22133
٢٢١٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن مصعب عن الأوزاعي قال: سألت قتادة عن عطية (الجلوة) (١)، قال: تلك سمعة، لا تجوز.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قتادہ رحمہ اللہ سے منہ دکھائی کی رقم کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ نام و نمود اور دکھاوا ہے اور جائز نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [ح]: (الخلق).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22133
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21259»