مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره إذا أسلم السلم أن يصرفه في غيره باب: جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ بیع سلم میں جب ثمن سپرد کر دیا جائے تو اُس کوکسی اور کام میں خرچ کر دے
حدیث نمبر: 22121
٢٢١٢١ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا وكيع قال) (١): حدثنا سفيان عن يونس عن الحسن قال: لا تصرف سلمك في شيء حتى تقبضه.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قبضہ کرنے سے قبل اپنے سلم میں تصرف نہ کرنا۔
حواشی
(١) سقط من [جـ، و].