مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره إذا أسلم السلم أن يصرفه في غيره باب: جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ بیع سلم میں جب ثمن سپرد کر دیا جائے تو اُس کوکسی اور کام میں خرچ کر دے
حدیث نمبر: 22118
٢٢١١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن حجاج عن عطية عن ابن عمر قال: لا بأس بالسلم، ولا تصرفه إلى غيره، ولا تبعه حتى تقبضه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ بیع سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ اس کو کسی غیر چیز میں خرچ نہ کرے اور جب تک قبضہ نہ کرلے فروخت نہ کر۔