مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره إذا أسلم السلم أن يصرفه في غيره باب: جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ بیع سلم میں جب ثمن سپرد کر دیا جائے تو اُس کوکسی اور کام میں خرچ کر دے
حدیث نمبر: 22116
٢٢١١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (جرير) (١) عن منصور عن إبراهيم قال: (إن) (٢) أسلمت سلما فلا بأس أن تأخذ (بدل رأس) (٣) مالك عرضا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تو بیع سلم میں ثمن ادا کر دے تو اس میں کوئی حرج نہیں کہ تو اپنے رأس المال سے سامان خرید لے۔
حواشی
(١) في [ز، ط]: (وكيع).
(٢) في [جـ، ز]: (إذا).
(٣) في [جـ، و]: (برأس)، وفي [س]: (برًا برأس).