مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22113
باب: جو حضرات معلّم کے اجرت لینے کو ناپسند کرتے ہیں
من كره أجر المعلم
حدیث نمبر: 22113
٢٢١١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون أن يأخذوا على الغلمان في الكتاب أجرا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ حضرات بچوں کو کتابت سکھا کر اجرت لینے کو ناپسند کرتے تھے۔