مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأذان والإقامة
في المؤذن يؤذن وهو على غير وضوء باب: بغیر وضو کے اذان دینے کا حکم
حدیث نمبر: 2211
٢٢١١ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل عن إسماعيل عن الحسن قال: لا بأس أن يؤذن غير طاهر ويقيم وهو طاهر.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ بغیر وضو کے اذان دینے میں کوئی حرج نہیں البتہ جب اقامت کہے تو پاک ہونا ضروری ہے۔