مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في (الرجلين) يختصمان فيدعى أحدهما على الآخر الشيء، على من (تكون) اليمين؟ باب: اگر دوآدمیوں کا جھگڑا ہو، ایک دوسرے پر کسی چیز کے حق کا دعویٰ کرے تو قسم کس پر ہوگی؟
حدیث نمبر: 22093
٢٢٠٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة و (ابن) (١) شبرمة عن الشعبي أنه قال لرجل: أحلف (أنك) (٢) لم (تبعه) (داء) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی نے ایک آدمی سے فرمایا کہ تم قسم کھاؤ کہ تم نے اسے بیماری کے ساتھ اپنی باندی نہیں بیچی۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (أبي).
(٢) في [س، هـ]: (أنه).
(٣) في [هـ]: (ذا).