حدیث نمبر: 22086
٢٢٠٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن المبارك عن يونس عن الزهري قال: لا يجوز شراء الغلام ولا بيعه إلا بإذن وليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ بچہ ولی کی اجازت کے بغیر خریدو فروخت کرنے کا حق نہیں رکھتا۔
٢٢٠٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن المبارك عن يونس عن الزهري قال: لا يجوز شراء الغلام ولا بيعه إلا بإذن وليه.حضرت زہری فرماتے ہیں کہ بچہ ولی کی اجازت کے بغیر خریدو فروخت کرنے کا حق نہیں رکھتا۔