حدیث نمبر: 22065
٢٢٠٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن محمد بن عجلان عن نافع عن ابن عمر أن رجلا (سأله) (١) عن (شراء) (٢) أرض الخراج أو شيء هذا معناه، فقال: (تخرج) (٣) الصَّغار من عنقه (فتجعله) (٤) في عنقك (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے خراجی زمین کو خریدنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ ذلت کو اپنی گردن سے نکال کر تمہاری گردن میں ڈالنا چاہتا ہے ؟
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (سأل).
(٢) في [هـ]: (شرى).
(٣) في [أ، هـ]: (يخرج).
(٤) في [ز]: (وتجعله).