حدیث نمبر: 22063
٢٢٠٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن خباب قال: أخبرني رجل قال: حدثنا ابن عون عن ابن سيرين قال: كانت لهم أرض يؤدون عنها الخراج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین کی کچھ زمین تھی جس کا وہ خراج ادا کرتے تھے۔