حدیث نمبر: 22062
٢٢٠٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن رجاء بن أبي (سلمة) (١) قال: أخبرني نعيم بن سلامة أن عمر بن عبد العزيز دفع إلى رجل أرضا يؤدي عنها الجزية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نعیم بن سلامہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے ایک آدمی کو زمین دی جس کا جزیہ دیا جاتا تھا۔
حواشی
(١) في [ح، ز، ط]: (أسامة).