مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22060

باب: خراجی زمین کو خریدنے کا بیان

في (شراء) أرض الخراج

حدیث نمبر: 22060
٢٢٠٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما كرها (أن) (١) يشترى من السلطان من أرض الجزية.
مولانا محمد اویس سرور

حسن اور محمد نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ سلطان سے جزیہ والی زمین خریدی جائے۔

حواشی
(١) في [ط]: (من).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22060
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21188»