مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22057
باب: خراجی زمین کو خریدنے کا بیان
في (شراء) أرض الخراج
حدیث نمبر: 22057
٢٢٠٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص (عن) (١) مجالد عن الشعبي أن ابن مسعود اشترى أرض خراج (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے خراجی زمین کو خریدا۔
حواشی
(١) في [ح، ط]: (بن).
(٢) منقطع ضعيف؛ مجالد ضعيف، والشعبي لم يسمع من ابن مسعود.