مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22055

باب: اگر کچھ لوگ اونٹ پر لدے کسی سامان تجارت میں شریک ہوں تو اس کی فروخت کا طریقہ

في القوم يشتركون في العدل

حدیث نمبر: 22055
٢٢٠٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن قال: كان يكره (بيع) (١) ما (يقدر) (٢) على قسمته حتى يقسم، فإذا كان شيء لا يقدر على قسمته فلا بأس به.
مولانا محمد اویس سرور

حسن اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ ایسی چیز کو تقسیم سے پہلے بیچا جائے جس کو تقسیم کرنا ممکن ہو، اور جس چیز کو تقسیم کرنا ممکن نہ ہو اسے تقسیم سے پہلے فروخت کرنے میں کچھ حرج نہیں۔

حواشی
(١) في [هـ]: (أن يبيع).
(٢) في [جـ، و]: (تقدر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22055
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21183»