مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22048
باب: اگر کوئی شخص آزاد کرنے کی نیت سے غلام خریدے تو کیا طریقہ ہے؟
في الرجل يكون عليه (الرقبة)
حدیث نمبر: 22048
٢٢٠٤٨ - وعن (ابن) (١) أبي خالد عن الشعبي قالا: إذا اشتراها واشترط عتقها: كانا لا (يريانها) (٢) سليمة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب آدمی غلام خریدے اور اسے آزاد کرنے کی شرط لگائے تو یہ دونوں حضرات اس معاملے کو درست نہیں سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من [ز]؛ وانظر: مصنف عبد الرزاق (١٦٨٥٤).
(٢) في [ع]: (يريابها).