مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22044

باب: اگر کوئی شخص آزاد کرنے کی نیت سے غلام خریدے تو کیا طریقہ ہے؟

في الرجل يكون عليه (الرقبة)

حدیث نمبر: 22044
٢٢٠٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن الجريري عن أبي عبد اللَّه (الجسري) (١) جسر عنزة قال: قلت لمعقل بن يسار: الرجل منا يزيد أن يعتق ⦗٤٤٦⦘ المعتق، قال: إذا اشتريت معتقا (تريد) (٢) أن تعتقه فلا تشترط لأهله العتق فإنها عقدة من الرق؛ ولكن اشتره (ساكتا) (٣)، (إن) (٤) شئت أمسكت، وإن شئت أعتقت (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو عبد اللہ جسری کہتے ہیں کہ میں نے حضرت معقل بن یسار سے کہا کہ ہم میں سے ایک آدمی غلام کو آزاد کرنے کے لئے خریدنا چاہتا ہے تو وہ کیا طریقہ اختیار کرے ؟ انہوں نے فرمایا کہ جب تم کسی غلام کو آزاد کرنے کی نیت سے خریدو تو اس کے مالک سے آزادی کا تذکرہ کرکے نہ خریدو، کیونکہ یہ غلامی کی ایک گرہ ہے، بلکہ خاموشی سے خریدو پھر اگر چاہو تو روک لو اور اگر چاہو تو اسے آزاد کردو۔

حواشی
(١) في [أ، ح، س، هـ]: (الجسيري).
(٢) في [ط]: (يريد).
(٣) في [س]: (ساكنًا).
(٤) في [جـ]: (فإن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22044
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه الدارقطني (٤/ ١٣٠)، وعبد الرزاق (١٦٨٥٣)، وأخرجه مرفوعًا الطبراني في الأوسط (٥٣٦٤).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الهيثمي: فيه سعيد بن الفضل القرشي ضعفه أبو حاتم وقواه غيره وأبو عبد الله العنزي لم أجد من ترجمه . قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 4228، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16853، والطبراني فى «الكبير» برقم: 523، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5364، ترقيم محمد عوامة: 21173»