مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في رجل اشترى دارا فبناها باب: ایک آدمی گھر خریدے اور اس کی تعمیر کرے، پھر شفیع یا مستحق نکل آئیں تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 22031
٢٢٠٣١ - حدثنا أبو بكر قال: قال وكيع: قال سفيان: يقلع بناءه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ اس کی عمارت گرائی جائے گی۔