مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22023
باب: نقد ادائیگی کے بعد ایک مقررہ مدت پر غلے کی بیع کرنا
في الرجل يبيع من الرجل الطعام إلي أجل
حدیث نمبر: 22023
٢٢٠٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن هشام عن ابن سيرين في الرجل يبيع الطعام إلى أجل فيحل فلا يجد عنده دراهم، قال: خذ ما شئت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی کو ایک مدت تک کے لئے غلہ بیچا، جب وہ مدت آئی تو اس کے پاس دراہم نہیں تھے تو وہ جو چاہے لے لے۔