مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22017

باب: نقد ادائیگی کے بعد ایک مقررہ مدت پر غلے کی بیع کرنا

في الرجل يبيع من الرجل الطعام إلي أجل

حدیث نمبر: 22017
٢٢٠١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث وحماد أنهما كانا يكرهان أن يبيع الرجل طعاما (الكر) (١) بأربعين نسأً، ثم يشتري منه طعاما مثله بدون الأربعين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حارث اور حضرت حماد نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ آدمی غلے کا ایک کرّ چالیس میں ادھار پر بیچے اور پھر اس سے اس جیسا غلہ چالیس سے کم میں خرید لے۔

حواشی
(١) الكر: مقياس يعرف به الحجم كالصاع واللتر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22017
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21148»