مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22006
باب: اگر کوئی شخص وارث یا غیر وارث کے لئے قرض کا اقرار کرے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يقر لوارث أو غير وارث (بدين)
حدیث نمبر: 22006
٢٢٠٠٦ - (وعن سفيان عن منصور عن إبراهيم) (١) (قالوا) (٢): إذا أقر في مرض لوارث بدين لم يجز إلا ببينة، (وإذا) (٣) أقر لغير وارث جاز.مولانا محمد اویس سرور
(حضرت حکم، ابراہیم اور حضرت شریح) فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص مرض میں کسی وارث کے لئے قرض کا اقرار کرے تو گواہی کے بغیر جائز نہیں، اور جب غیر وارث کے لئے اقرار کرے تو جائز ہے۔
حواشی
(١) هذا إسناد مكرر، وفي [أ، ح، هـ]: زيادة (وعن سفيان عن جابر عن الشعبي عن شريح).
(٢) في [أ، جـ، ح، ط]: (قال)، وفي [س، هـ]: (قالا).
(٣) في [س، ط، هـ]: (فإذا).