مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22003
باب: اگر کوئی شخص وارث یا غیر وارث کے لئے قرض کا اقرار کرے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يقر لوارث أو غير وارث (بدين)
حدیث نمبر: 22003
٢٢٠٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي ليلى عن الحكم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم، ابراہیم اور حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اگر مرض میں کوئی شخص کسی وارث کے لئے قرض کا اقرار کرے تو گواہی کے بغیر جائز نہیں اور اگر غیر وارث کے لئے کیا تو جائز ہے۔