مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21998
باب: کیا آدمی دوسرے کے پاس زمین رہن رکھوا سکتا ہے؟
في الرجل يرهن عند الرجل الأرض
حدیث نمبر: 21998
٢١٩٩٨ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (ابن أبي زائدة) (١) عن زكريا عن عامر في رجل ارتهن مملوكة لها (ابن) (٢) أرضعت له، قال: يحسب (لها) (٣) أجر مثلها بما أرضعت] (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی کی باندی رہن کے طور پر اپنے پاس رکھی، اس کا ایک بیٹا تھا اور اس نے اس آدمی کے لئے دودھ پلایا، تو اس کے دودھ پلانے کی اجرت اس کے لئے شمار کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (. . . بن. . .).
(٢) في [ن]: (لبن).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (له).
(٤) سقط الخبر من: [ط].