مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21996

باب: کیا آدمی دوسرے کے پاس زمین رہن رکھوا سکتا ہے؟

في الرجل يرهن عند الرجل الأرض

حدیث نمبر: 21996
٢١٩٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا ارتهن الرجل الأرض فليس له أن يعمل فيها (١)، (فإن عمل فيها شيئًا) (٢) حسب لصاحب الأرض من رهنه (مثل) (٣) أجر مثلها.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب ایک آدمی نے کسی کی زمین بطور رہن کے اپنے پاس رکھی تو وہ اس میں کام کاج نہیں کرسکتا، اگر وہ اس میں کوئی کام کرتا ہے تو زمین والے کے لئے اس کے رہن میں سے اس زمین کا پورا پورا کرایہ شمار کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: زيادة (شيئًا).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط]، وفي [هـ]: سقط (فيها شيئًا).
(٣) سقط من: [س، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21996
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21131»