مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الحوالة (أله) أن يرجع فيها؟ باب: کیا حوالہ میں رجوع کی جاسکتی ہے؟
حدیث نمبر: 21980
٢١٩٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن الحسن قال: إذا احتال على مليء ثم أفلس بعد فهو جائز عليه.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص نے مالداری کی حالت میں حوالہ کیا اور بعد میں غریب ہوگیا تو وہ مال اس کے لئے جائز ہے۔