مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21970
باب: عورتوں کی گواہی کس چیز میں قابل قبول ہے؟
ما تجوز فيه شهادة النساء
حدیث نمبر: 21970
٢١٩٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي قال: من الشهادة شهادة لا يجوز فيها إلا شهادة امرأة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ بعض گواہیاں ایسی ہیں جن میں صرف عورت کی گواہی جائز ہوسکتی ہے۔