مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21965

باب: عورتوں کی گواہی کس چیز میں قابل قبول ہے؟

ما تجوز فيه شهادة النساء

حدیث نمبر: 21965
٢١٩٦٥ - وعن أشعث عن الشعبي (قالوا) (١): (تجوز) (٢) شهادة امرأة واحدة فيما لا يطلع عليه الرجال.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث حضرت شعبی سے روایت کرتے ہیں کہ ابراہیم، حسن اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جن باتوں پر مرد مطلع نہیں ہوسکتے ان میں ایک عورت کی گواہی درست ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط، ز]: (قال).
(٢) في [ح، ط]: (يجوز).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21965
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21965، ترقيم محمد عوامة ---)