مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21963
باب: عورتوں کی گواہی کس چیز میں قابل قبول ہے؟
ما تجوز فيه شهادة النساء
حدیث نمبر: 21963
٢١٩٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم، حسن اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جن باتوں پر مرد مطلع نہیں ہوسکتے ان میں صرف ایک عورت کی گواہی بھی کافی ہے۔