مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21959
باب: عورتوں کی گواہی کس چیز میں قابل قبول ہے؟
ما تجوز فيه شهادة النساء
حدیث نمبر: 21959
٢١٩٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن مطرف عن الشعبي فيما لا تجوز فيه شهادات الرجال: أربع (نسوة) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جن چیزوں میں مردوں کی گواہی درست نہیں ان میں چار عورتوں کی گواہی کافی ہے۔
حواشی
(١) سقط من [أ، ح، ط، هـ].