مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يعتق بعض مملوكه باب: کیا آدمی اپنے غلام کے کچھ حصے کو آزاد کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 21952
٢١٩٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أسباط بن محمد عن مطرف عن الشعبي في رجل أعتق ثلث عبده، قال: يسعى له في الثلثين ولا يضمن (لبقيته) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنے غلام کا ایک تہائی آزاد کیا تو وہ دو ثلث کی آزادی کی کوشش کرے، ایک ثلث کا ضامن نہ ہوگا۔
حواشی
(١) في [جـ، و]: (لنفسه).