مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يعتق بعض مملوكه باب: کیا آدمی اپنے غلام کے کچھ حصے کو آزاد کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 21951
٢١٩٥١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر (عن) (١) عامر قال: إذا أعتق بعضه فهو حر كله] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ جب کسی نے اپنے غلام کا کچھ حصہ آزاد کیا تو وہ سارے کا سارا آزاد ہوجائے گا۔
حواشی
(١) في [و]: (عن).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ح، س، هـ].