مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يعتق بعض مملوكه باب: کیا آدمی اپنے غلام کے کچھ حصے کو آزاد کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 21950
٢١٩٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن خالد بن سلمة قال: جاء رجل إلى عمر وهو بعرفة فقال: إني اعتقت ثلث عبدي، فقال عمر: هو حر كله، ليس (للَّه) (١) شريك (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن سلمہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ عرفہ میں تھے، اس آدمی نے کہا کہ میں نے اپنے غلام کا ایک تہائی حصہ آزاد کردیا ہے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ وہ سارے کا سارا آزاد ہوگیا، اللہ کا کوئی شریک نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من [ح، ط]، وفي [هـ، س]: (له).
(٢) منقطع؛ خالد بن سلمة لم يدرك عمر.