مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يعتق بعض مملوكه باب: کیا آدمی اپنے غلام کے کچھ حصے کو آزاد کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 21949
٢١٩٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن ليث عن عاصم عن ابن عباس في رجل قال: لجاريته: فرجك حر، قال: هي حرة، وإذا (أعتق) (١) منها (شيئًا) (٢) فهي حرة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی باندی سے کہا کہ تیری شرمگاہ آزاد ہے، تو وہ آزاد ہوجائے گی، اسی طرح اگر اس کے جسم کے کسی ایک حصے کو آزاد کیا تو وہ ساری کی ساری آزاد ہوجائے گی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عتق).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (شيء).