مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يعتق بعض مملوكه باب: کیا آدمی اپنے غلام کے کچھ حصے کو آزاد کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 21948
٢١٩٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن أبان بن (تغلب) (١) عن الحارث (عن) (٢) إبراهيم، وغيره عن إبراهيم قال: من أعتق شقصًا له في مملوك له، (فكان) (٣) له كله أو بعضه فهو عتيق كله.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنے غلام کے کچھ حصے کو آزاد کیا، اس کا کچھ حصہ تھا یا سارا تھا، وہ غلام سارے کا سارا آزاد ہوجائے گا۔
حواشی
(١) في [ط]: (ثعلب).
(٢) في [أ، ح، س، هـ]: (بن).
(٣) في [جـ، ع]: (وكان).