مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21945
باب: کچی کھجور کو پکی کھجور کے بدلے خریدنا
في شراء الرطب بالتمر
حدیث نمبر: 21945
٢١٩٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن زائدة بن قدامة عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس أنه كره الرطب بالتمر وقال: هو أقلهما في المكيال أو في القفيز (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کچی کھجور کے بدلے پکی کھجور کی بیع کو مکروہ قرار دیا وہ فرماتے ہیں کہ وہ پیمانے یا قفیز میں ان دونوں میں سے کم ہوتی ہے۔