مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21938
باب: ہر وہ قرض جو کسی نفع کا سبب بنے، ناجائز ہے
من كره كل قرض جر منفعة
حدیث نمبر: 21938
٢١٩٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما كانا يكرهان كل قرض جر منفعة.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد ہر اس قرضے کو مکروہ سمجھتے تھے جو کسی نفع کا سبب بنے۔