مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21936
باب: ہر وہ قرض جو کسی نفع کا سبب بنے، ناجائز ہے
من كره كل قرض جر منفعة
حدیث نمبر: 21936
٢١٩٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عطاء قال: كانوا يكرهون كل قرض جر منفعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اسلاف ہر اس قرضے کو مکروہ سمجھتے تھے جو کسی نفع کا سبب بنے۔