مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21923
باب: ایک آدمی کا دوسرے آدمی پر قرض ہو، اگر مقروض قرض خواہ کو کوئی ہدیہ دے تو کیا اسے قرض میں شمار کیا جائے گا؟
في الرجل يكون له على الرجل الدين فيهدي له أيحسبه من دينه؟
حدیث نمبر: 21923
٢١٩٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا كثير (بن) (١) هشام عن جعفر بن برقان عن زيد بن أبي أنيسة أن عليًا سئل عن الرجل يقرض الرجل القرض ويهدي إليه، قال: ذلك الربا العجلان (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن ابی انیسہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ کیا یہ بات درست ہے کہ ایک آدمی دوسرے کو قرض دے تو پھر اس سے ہدیہ قبول کرے ؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ تو فوری سود ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) منقطع، زيد لم يدرك عليًا.