مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يكون له على الرجل الدين فيهدي له أيحسبه من دينه؟ باب: ایک آدمی کا دوسرے آدمی پر قرض ہو، اگر مقروض قرض خواہ کو کوئی ہدیہ دے تو کیا اسے قرض میں شمار کیا جائے گا؟
حدیث نمبر: 21920
٢١٩٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور (و) (١) مغيرة عن إبراهيم قال: إذا كان ذلك قد جرى بينهما قبل الدين، يدعوه (ويدعوه) (٢) الآخر (يكافِئه) (٣) فلا بأس بذلك ولا يحسبه من دينه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر ان کے درمیان قرض سے پہلے دعوتوں اور ہدایا کا سلسلہ تھا تو کچھ حرج نہیں اور اسے قرض میں سے شمار نہ کرے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) سقط من: [س، هـ].
(٣) في [س، ق، هـ]: (فيكافئه).